الیکشن کمیشن کا کامیاب امیدواروں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

ویب ڈیسک: انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دی گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے وہ امیدوار جن کے نام فارم 33 میں آ چکے ہیں وہ گوشوارے جمع کرائیں جبکہ ایسا نہ کرنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ کامیاب امیدواروں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن کی جانب سے کر دی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  عوام کوایک اورجھٹکا،بجلی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگاہونےکاامکان