برفباری کے پیش نظر سوات میں تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے برفباری اورخراب موسم کے پیش نظر سوات میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔
برفباری اور ی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سوات میں تمام سرکاری سکول بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
محکمہ تعلیم کے مطابق محکمہ موسمیات نے پہاڑی اضلاع میں خراب موسم کی پیشن گوئی کی ہے سوات میں یکم مارچ سے نومارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں ۔
ضلع سوات میں 95 سرکاری سکولوں کی بندش کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار