استنبول، اسرائیل کےلئے جاسوسی پر 7 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: ترک پولیس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کو معلومات فراہمی کے الزام میں 7 افراد گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بندوق اور الیکٹرانک آلات برآمد کرلئے۔
اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ترک خفیہ ایجنسی ایم آئی ٹی نے بتایا ہے کہ ایک کرائے کے جاسوس سمیت اسرائیل کےلئے جاسوسی پر 7 افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق