مشتاق غنی کی 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران مشتاق غنی کی طرف سے مہروز جمشید ایڈوکیٹ اور عمر خان ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد جان خان نے سابق سپیکر مشتاق غنی کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر لی۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی سے نمٹنے میں پاکستان کا ساتھ دینے کیلئے پرعزم ہیں، میتھیو ملر