سکیورٹی ہائی الرٹ

صدارتی الیکشن کیلئے ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ

ویب ڈیسک: کل ہونے والے صدارتی الیکشن کے لئے ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی، پارلیمنٹ کے کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسسز کے ساتھ ہو گی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دفعہ 144ریڈ زون میں پہلے سے نافذ ہے، صرف وی وی آئی پی والے سکواڈ کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: مشعال یوسفزئی کے لائسنس معطلی پر فریقین سے کمنٹس طلب