کوہاٹ، احاطہ عدالت میں گرفتاری کے خلاف وکلاء کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں احاطہ عدالت میں مبینہ غیر قانونی گرفتاری کے خلاف وکلاء نے ڈی پی او دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی۔
اس دوران وکلاء نے پولیس کے رویے کے خلاف ہڑتال اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔
وکلاء نے ڈسٹرکٹ پولیس آفسں کے سامنے شدید نعرہ بازی کی۔ اس موقع پر صدر کوہاٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ پولیس کے رویے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ڈی پی او غیر سنجیدہ پولیس اہلکاروں کے رویے کا نوٹس لیں۔
یاد رہے کہ احاطہ عدالت میں‌گرفتاری پر وکلاء براردی نے احتجاج ریکارڈ کرایا.

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان