ماں بیٹا جاں بحق

مالاکنڈ:طوطہ کان میں موٹرسائیکل حادثہ ،ماں بیٹا جاں بحق

ویب ڈیسک: مالاکنڈ کے علاقہ طوطہ کان میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ،ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے ۔
لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ طوطہ کان میں پیش آیا جس میں نوجوان اپنی ماں سمیت جان کی بازی ہار گیا
نعشوں کو فوری طورپربٹ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  اتحاد کسی ادارے کیخلاف نہیں بنایا، اپوزیشن گرینڈ الائنس