صدر مملکت

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔
ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا۔
صدر مملکت اور وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پربھی گفتگو کی۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے