بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان قومی ٹیم بنائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: کپتان قومی ٹیم کیلئَے ایک بار پھر سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام لیا جانے لگاہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے نئَے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اس حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا نام ایک بار پھر لیا جانے لگا ہے۔ پی سی بی کے عہدیداروں کے سابق کپتان سے رابطوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری