انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی جلاو گھیراو سمیت دیگر 3 مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش