مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے

ویب ڈیسک: مسجد الحرام میں زائرین کی رہنمائی کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد الحرام جانے والوں کی بہترین خدمت اور رہنمائی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹک ڈیوائسز کا استعمال شروع کر دیا گیاہے۔ اس کی مدد سے عمرہ زائرین کو خود کار طریقے سے رہ نمائی فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے