سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لئَے گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان کو ڈی سی راولپنڈی کی جانب سے 16 ایم پی او احکامات کے تحت دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم