وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے

ویب دیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صوبہ میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئَے پشاور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر اور ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور