داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک: روسی دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ پر ہونےوالے دہشتگرد حملے کے حوالے سے ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس ماسکو حملہ کرنے جیسی صلاحیت ہونا ناقابل یقین ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملےکی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان