190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونیوالی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔ اس موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی