بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
انہوں نےکہا کہ پاکستان دہشتگردی کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔
ان کا بریفن کے دوران کہنا تھا کہ حکومت چین کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔
ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، پاکستان میں چینی باشندوں کی ہر ممکن سکیورٹی یقینی بنائیں گے۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں