زندگی کا خاتمہ

دیر بالا :نوجوان نے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

ویب ڈیسک: دیربالا میں 18سالہ نوجوان نے بندوق سے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔
واقعہ دیر بالا کے علاقہ پاتراک میں پیش آیا جہاں نامعلوم وجوہات کی بناء پر نعیم شاہ نے بندوق سے خود پرفائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔
دوسرے واقعے میں کلکوٹ کے مقام پر خاتون کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔
خاتون پیدل جا رہی تھی کہ پائوں پھسل جانے کے باعث کھائی میں جا گری جس کے باعث وہ موقع پر جان کی بازی ہار گئی۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی20ورلڈکپ 2024کے شیڈول کا اعلان