رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ، سماعت 18 اپریل تک ملتوی

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کے ٹرانسفر اور نئے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ رانا ثناء اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی.

مزید پڑھیں:  عمران خان کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار