70 ہزار کی حد عبور، پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ رقم کر دی

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 70 ہزار کی حد عبور کر کے تاریخ رقم کرر دی۔
ذرائع کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 70 ہزار کی حد عبور کر کے تاریخ رقم کر دی.

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،گورنر فیصل کریم کنڈی