بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر عقیدت و احترم کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
اس مبارک دن کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
دوسری جانب بھارت میں بھی نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔
یاد رہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش میں‌آج عید الفطر منائی جا رہی ہے .

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ