امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن

ویب ڈیسک: اٹلی میں ہونے والی جی 7 مُمالک کے اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے خطے میں امن کیلئَ کوشاں ہے۔
انہوں نے ایک سوال کے حواب میں کہا کہ امریکہ کشیدگی میں کمی کے لئے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ہم حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، کیپٹن (ر) مظہر اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لویردیر تعینات