معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور، بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال بھی کیا جائیگا.
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور اور اہم تجاویز پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
آج 11 بجے ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، جس میں اہم امور پر غور کیا جائیگا.
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا.
یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں‌ معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور آئیں گی، بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا.

مزید پڑھیں:  12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری، پولیس کی بھاری نفری ڈیوٹی پر مامور