98bfc05a 642d 4ca6 aa94 5990f867be1d

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

‏اسلام آباد: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے،معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے،‏طارق عزیز نے پی ٹی وی پروگرام نیلام گھر سے شہرت پائی،‏طارق عزیز نے کئی سال تک پروگرام  نیلام گھر کی میزبانی کی،‏طارق عزیز نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے،‏طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے،‏طارق عزیز پاکستان کے پہلے نیوز کاسٹر تھے۔