بونیر میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاج

بونیر: مظایرین نے پولیس سٹیشن طوطالئی مین چوک کو ہر قسم آمدورفت کے لئے بند کیا تھا۔ مسلسل لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کیوجہ سے عوام الناس کا جینا حرام ہوگیا ہیں۔ حکومت کچھ تبدیلی نہ لاسکی۔ حکومت کی دعوؤں پر افسوس ہے۔ اے سی خدوخیل نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر مسلہ حل ہوجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر کی یقین دہانی پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔ مسلہ حل نہ ہوا تو پھر سے احتجاج کیا جائے گا، مظاہرین

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار