کوہاٹ میں کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی

کوہاٹ : کوہاٹ میں کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے ، شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی کے باوجود کے ڈی اے میں رقص و سرود کی محفلیں جاری ہیں ، کورونا ایس او پیز مکمل طور پر نظر انداز کر دی گئیں ، بوڑھے اور نوجوان ناچ گانے کی محفل سے لطف اندوز ہوتے رہے ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی تقریب سے لاعلم ہیں ، شادی کی تقریب فیس بک پر لائیو نشر بھی ہوتی رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار