صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: گندم خریداری جلدمکمل کرنےکی ہدایت،گندم کے 82 لاکھ ٹن ذخائرفوری محفوظ کیےجائیں

اسلام آباد: مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس

ای سی سی کی گندم خریداری جلدمکمل کرنےکی ہدایت،اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ گندم کی 75 فیصد تک خریداری کرلی گئی.

مزید پڑھیں:  تھانہ متنی پولیس کی اہم کارروائی، اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ای سی سی نے ہدایت کی ہے کہ گندم کے 82 لاکھ ٹن ذخائرفوری محفوظ کیےجائیں.

ای سی سی کی اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک 22.5 ملین سعودی ریال کی ایکوئٹی سرمایہ کاری کی منظوری ،پورٹ قاسم میں پمپ ہاؤسز،زیرزمین واٹرٹینکس منصوبوں کی منظوری،پورٹ قاسم صنعتی زون میں سڑکوں کی تعمیرکےمنصوبےمنظور،کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی بھی منظوری.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ