bick

لکی مروت میں موٹرسائیکل حادثہ،2 جاں بحق2 زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت):لکی مرروت میںموٹرسائیکل حادثہ ،چشمہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں شدید تصادم، پولیس ذرائع کے مطا بق حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی اور جاں بحق ہونے والوں میں سجاد اور طارق اقبال شامل ہیں، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق وانڈہ میر عالمی سے ہے ،زخمیوں میں رفیق اور عدنان شامل ہیں، پولیس ذرائع کے مطا بق جاں بحق اور زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار