اسلام آباد: بین الاقوامی فورمز پرکشمیریوں کی آواز بننے والی برطانوی پارلیمنٹیرین ڈیبی ابراہیم کی پاکستان آمد، ڈیبی ابراہم کے ہمراہ 9 رکنی برطانوی پارلیمنٹیرینز کا وفد بھی پاکستان پہنچا. وفد میں لارڈ قربان، عمران حسین ،جیمز ڈیلے و دیگر برطانوی پارلیمنٹیرینز شامل. حریت کانفرنس کےرہنماؤں عبدالحمید لون سید منظور احمد شاہ اور راجہ نجابت حسیین نے برطانوی پارلیمنٹیرینز کا اسلام آبادایئرپورٹ پراستقبال کیا.مسئلہ کشمیر اورکشمیریوں کےحق میں آواز بلند کرنےپر ڈیبی ابراہیم کو بھارت نے ڈی پورٹ کیا تھا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments