570698 104619 updates

اگر انسان کا عشق سچا ہو تووہ اسے رب سے جوڑ دیتا ہے۔ کنزیٰ ہاشمی

ویب ڈ یسک (اسلام آباد): اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ عشق انسان کو ولی بنادیتا ہے، اداکارہ نے بتایا کہ اگر انسان کا عشق سچا ہو تووہ اسے رب سے جوڑ دیتا ہے اور پھر وہ انسان زندگی کی ہر آسائش سے لاپرواہ ہو جاتا ہے، اداکارہ نئی ڈرامہ سیریل ”اڑان “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف