1545499974

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان

ملائیشیا : تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مہاتیرمحمد نےکہا کہ نومبر میں اپیک اجلاس کے بعد عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے- مہاتیر محمد نے مزید کہا کہ عہدہ ترک کرنے کا میرا یہ فیصلہ پرانا ہے جس کا ماضی میں تذکرہ کر چکا ہوں ،مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتیں اپس میں جو بھی فیصلہ کریں مگر میں اپیک اجلاس کے بعد ہی مستعفی ہوں گا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کالبنان سے اقوام متحدہ کی امن فوج کو نکالنے کا مطالبہ