asdasdsd

ماں آنند شیلا کے رول میں پرینکا چوپڑہ

ممبئی : پرینکا چوپڑہ جونس امیرون اسٹوڈیوز کی نئی فلم ’’شیلا‘‘ میں ماں آنند شیلا کا کردار ادا کریں گی۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں نیٹ فلکس نے اپنی ایک سلسلہ وار فلم ’’وائلڈ وائلڈ کنٹری‘‘ کے ذریعہ ماں شیلا کو کافی مقبول بنادیا ہے جو 1981 ء تا 1985 ء آچاریہ رجنیش کی شخصی سکریٹری تھی اور اوریگن کے واسکو کاؤنٹی رجنیش پورم آشرم کی نگرانکار کے طور پر فرائض انجام دیئے۔

مزید پڑھیں:  سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے