گورنر اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر حملے کی مذمت

پشاور:اپنے الگ الگ پیغامات میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، انہوں نے حملے میں آفیسر سمیت جوانوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا اور شہداہ کے درجات کی بلندی کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ ملک وقوم کے تحفظ کیلئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں.

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان