پشاور: تفصیلات کے مطابق سپیکر نے 36 کمیٹیوں کی تحلیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی. قائمہ کمیٹیوں کو ختم کرنے کے لئے شفیق آفریدی نے قرارداد پیش کی. کمیٹیوں میں قبائیلی اضلاع کے نمائندگی نہیں تھی.
سپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ پارلیمانی سیکریٹری سمیت کمیٹیاں دوبارہ بنائی جائے گی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments