WhatsApp Image 2020 02 25 at 5.59.01 PM

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں پر حملے

نئی دہلی: تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں پر حملے املاک جلا دی گئیں۔ ایک مزار کو بھی آگ لگا دی گئی۔ شاہین باغ میں عورتوں کا کیمپ بھی جلا دیا گیا.پولیس کہیں خاموش تماشائی اور کہیں بلوائیوں کے ساتھ مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر نشانہ بنا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  روسی نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے الزام میں گرفتار