پاک افغان انگورآڈا گیٹ ہر قسم تجارت اور پیدل امدرفت کیلئے کھول دیا گیا، ضلعی انتظامیہ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): پاک افغان انگورآڈا گیٹ ہر قسم تجارت اور پیدل امدرفت کیلئے کھول دیا گیا ضلعی انتظامیہ۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر گزشتہ روزپہلے پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ عارضی طور پر بند کیا تھا۔ انگوراڈہ گیٹ پر کاروباری سرگرمیاں بحال کردی گئ.