جمرود میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ کنڈکٹر جاں بحق

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ،علی مسجد میں ٹرالر کنڈکٹر پرچڑھ دوڑی ۔ذرائع کے مطابق واقعہ میں کنڈکٹر جاں بحق ہو گیا۔