گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق، کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 سو 94 ہوگئی، صوبے میں ایک ہی دن میں کورونا کے 226 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 1433 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 174 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دی۔

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا