خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور) : خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو 02 ہوگئی ،صوبے میں ایک ہی دن میں کورونا کے 189 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 1530 ہوگئے ،
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 84 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دی ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے