503493 2304934 Rain 2 updates 1

ہنگو میں موسم سرما کی پہلی رم جھم

ویب ڈیسک(ہنگو) دیگر شہروں کی طرح ہنگو اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ۔ بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے ۔ بارش شروع ہوتے ہی عوام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق