BRT 1 1

پشاور یونیورسٹی بس سٹاپ کے قریب بی آر ٹی بس خراب

ویب ڈیسک : پشاوریونیورسٹی بس سٹاپ کے قریب ہی بی آر ٹی کی بس خراب ہوگی، مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا، اسٹاپ تک جانا پڑا، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی بس سروس بلا تعطل جاری ہے، یونیورسٹی آف پشاور کے قریب بی آر ٹی بس کو کوئی فنی خرابی پیش نہیں آئی، بس کو محض ری سٹارٹ کیا گیا تھا، متعلقہ بس اپنے روٹ پر آپریشنل ہے، آپریشنز میں معمولی فالٹ آنا غیر معمولی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش