Kalam in Swat Valley resources1 16a3106ed09 large

سوات کے پہاڑوں نےسفید چادراوڑھ لی: بالائی علاقوں میں برفباری کاسلسلہ دوبارہ شروع

ویب ڈیسک(سوات ): سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

برفباری سے ہر طرف سفیدی بکھر گئی ۔پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہیں،مسلسل بارش و برفباری سے سردی کی شدتمیں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

برفباری کو دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاح وادی سوات پہنچ گئے۔