news 1579066776 6340 11

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): ٹوپی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری