مردان میں ڈاٹسن کوحادثہ۔ ڈرائیورجاں بحق

ویب ڈیسک(مردان)۔کاٹلنگ روڈ غلاموں مشین کے قریب ڈاٹسن ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔ریسکیوکے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کی موت انجن میں پھنسنے کی وجہ سیہوئی ہے۔ نعش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان