حکومت پاکستان نے 5 ہزار چینی ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں موجود چینی ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا، ذرائع کے مطابق چائینہ زونگ یان انجینئرز کارپوریشن، سی او ای سی جی کا حکومت کو خط لکھا، کمپنیز کی چینی ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کی اجازت دینے کی درخواست کی، کمپنیز کے پاکستان میں چینی ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر کل بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے

ورکرز کو چینی ساختہ سائینویک کورونا ویکسین لگائی جائے گی، حکومت پاکستان 5 ہزار چینی ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کی اجازت دے، پاکستان چین سے کورونا ویکسین کی 10 ہزار وائلز منگوانے کی اجازت دے، سی زیک کو ای سی جی کے 5 ہزار چینی ملازمین کراچی میں تعینات ہیں، ورکرز کی کورونا ویکسینیشن کے انتظامات چینی کمپنیز کرے گی، چینی کمپنیز کی درخواست پر وزارت صحت، ڈریپ سے رائے طلب کرلیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی عبوری ضمانت میں 24مئی تک توسیع