.jpg

لوئر دیر میں مقامی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ چار افراد زخمی

ویب ڈیسک (لوئر دیر):ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ شہید چوک کے قریب مقامی ہوٹل میں آگ لگ گئی،نامعلوم وجوہات کی بناء پر لگنے والی آگ کے ہوٹل کواپنے لپیٹ میں لے لیا، چار افراد زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمر گرہ پہنچا دیا گیا، ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے فایربرئگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی