Neelam Muneer 1

اداکارہ نیلم منیر نےکورونا کو شکست دے دی

ویب ڈیسک( کراچی)کورونا کی دوسری لہر کی شکار اداکارہ نیلم منیر کا کووڈ19 ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے،اداکارہ نیلم منیر نے کرونا سے صحتیابی کےبعد دعاوں اور حوصلہ افزائی کے لئے سب کا شکریہ ادا کیا ہے اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ “آپ سب لوگوں نے میرے لیے بہت دعائیں کیں، اللہ کا شکر ہے میں اب ٹھیک ہوں اورمیرا ٹیسٹ بھی نیگیٹو آیا ہے، ویڈیو اس لیے بنا رہی ہوں تا کہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ اللہ نے مجھ پرکرم کیا ہے”۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف