ایس او پیز کی خلاف ورزی :پشاورمیں نجی کالج سیل

ویب ڈیسک(پشاور):کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی افغان کالونی میں نجی کالج سیل کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پابندی کے باوجود طلباء کو روزانہ بلایا جا رہا تھا،سکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ میں تمام سکول انتظامیہ حکومتی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار