17921179951580525118

انڈر 19 عالمی کپ کرکٹ:آج تین میچ کھیلے جائیں گے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (ہفتہ) جنوبی افریقہ کے شہرپوچیف سٹروم میں تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پانچویں پوزیشن کیلئے جنوبی افریقہ اورویسٹ انڈیزمدمقابل ہوں گے، تیرہویں پوزیشن کے لئے مزید پڑھیں

17916138941580535894

ڈاکٹر فردوس کی عالمی ذرائع ابلاغ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے کی اپیل

پاکستان نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ بے یارومددگارکشمیریوں کے نصب العین کوآگے بڑھانے کیلئے ان کی کوششوں میں تعاون کریںجنہیں انتہاپسندبھارتی حکومت کے مظالم کاسامناہے۔یہ اپیل اطلاعات ونشریات کے با رے میں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

5e344ccb6dbb1

فلسطین: مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ‘فائرنگ’ سے 10 نمازی زخمی

اسرائیلی پولیس نے یروشلم (بیت المقدس) کے اہم ترین مقام مسجد اقصیٰ میں گھس کر فائرنگ کرکے 10 نمازیوں کو زخمی کردیا۔ واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے امن کا تنازع منصوبہ پیش کیے جانے مزید پڑھیں

5e34fc971fc13

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے آئندہ 6 ماہ کے دوران کم از کم ایک درجن قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

13845638151580524746

برطانیہ نے یورپی یونین کوسینتالیس سال سے زائد عرصے کے بعدخیربادکہہ دیا

رطانیہ نے یورپی یونین کوسینتالیس سال کی رکنیت اورریفرنڈم کے تین سال سے زائد عرصے کے بعدخیربادکہہ دیاہے۔ سکاٹ لینڈمیں شمعیں روشن کی گئیں جس نے یورپی یونین کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ برطانیہ کی یورپی مزید پڑھیں

15310004701580524891

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں صبح کے اوقات کے دوران ہلکی بارش متوقع ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیاگیابعض مزید پڑھیں

3035788671580525351

آئندہ ایک سال کے دوران ایک ہزار پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پناہ گاہ منصوبے کے تحت آئندہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں ایک ہزار پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی۔ مختلف مزید پڑھیں

7322810311580525782

پاکستان اور قزاخستان کے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور قزاخستان نے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ اور اس حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر مخدوم خسرو مزید پڑھیں

15565499991580529697

سائنس اورٹیکنالوجی کی وزارت وزیراعظم کو تیس ارب ڈالرمالیت کا غیرروایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی:فواد چوہدری

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ان کی وزارت اس ہفتے وزیراعظم کو تیس ارب ڈالرمالیت کا غیرروایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ اس برآمدی منصوبے کابڑاحصہ بائیوٹیکنالوجی پرمشتمل ہوگا جس مزید پڑھیں

17529564901580524526

امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیاگیا:پاکستان

پاکستان نے کہاہے کہ امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیاگیاہے جوکہ درست سمت میں ایک قدم ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان نے ملک بھرمیں مزید پڑھیں

1580483466

وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کے روز اسلام آباد میں باضابطہ طور پر احساس کفالت پروگرام کا آغاز کیا جس کا مقصد ملک بھر میں سترلاکھ مستحق ترین خواتین کو تین مرحلوں میں مالی طور پر بااختیار بنانا ہے تقریب مزید پڑھیں

110667727 mobile

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں چمگادڑوں کے سوپ کی افواہیں، آن لائن پھیلنے والی غلط معلومات کی سچائی کیا ہے؟

چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 213 ہو چکی ہے۔ جمعے کی صبح تک چین میں اس وائرس سے تصدیق شدہ متاثرہ افراد کی کل تعداد دس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ اس وائرس کے پھیلاؤ مزید پڑھیں

1580446686

انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ:چوتھے کوارٹرفائنل میں آج پاکستان کامقابلہ افغانستان سے ہوگا

جنوبی افریقہ کے شہربینونی میں آئی سی سی انڈر19عالمی کرکٹ کپ کے چوتھے کوارٹرفائنل میں آج (جمعہ) پاکستان کامقابلہ افغانستان سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔

4615654861580453220

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنے پر غور کررہی ہے

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کےلئے پاکستان کا مختصر دورہ کرنے پر غور کررہی ہے۔یہ دورہ بھارت میں ان کی ایک روزہ سیریز  کے بعد فوری طور پر متوقع ہے جو مزید پڑھیں

10650523151580461462 scaled

رام چندرگوا کی بھارت کا سیکولر چہرہ مسخ کرنے پرمودی کی سربراہی میں بی جےپی پرکڑی تنقید

معروف بھارتی مصنف رام چندرگوا نے بھارت کا سیکولر اور جمہوری چہرہ مسخ کرنے پر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  رام چندر گوا نے مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر مزید پڑھیں

269408531580451380 scaled

برطانیہ آج یورپی یونین سے دستبردارہوجائے گا

برطانیہ سینتالیس سالہ رکنیت کے بعدآج (جمعہ) یورپی یونین سے دستبردارہوجائے گا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ ڈے کاخیرمقدمی اعلان کرتے ہوئے اسے نئے دور کاآغازقراردیااورآج وہ اپنے قومی خطاب میں برطانیہ کومتحدکرنے کاعزم ظاہر کریں گے۔ بریگزٹ معاہدہ مزید پڑھیں

15918263561580451580

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

مقبوضہ کشمیرکے ضلع جموں میں آج (جمعہ) بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان نوجوانوں کواس وقت شہید کیاگیاجب بھارتی فوجیوں نےشاہراہ جموں سرینگر پرBannٹال پلازہ کے مزید پڑھیں

18618711591580463063

حکومت نے جون 2025 تک آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو برآمدات پرانکم ٹیکس سے مستثنیٰ قراریاہے

قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ حکومت نے جون 2025 تک انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو برآمدات پر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔  پارلیمانی امور کے بارے میں وزیر مملکت مزید پڑھیں

16833926971580445604

پاکستان افریقی ممالک کیساتھ اپنے تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتا ہے:وزیر خارجہ

پاکستان اورکینیا نے سفارتکاروں کی تربیت میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔مفاہمت کی یادداشت دونوں ملکوں کی فارن سروس اکیڈیمیوں سے متعلق ہے جس پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورکینیا کے وزیرخارجہ Raychelle Omamo نے مزید پڑھیں

20424153221580470122

احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے:ڈاکٹرفردوس

اطلاعا ت ونشریات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس پروگرام کے تحت 70 مزید پڑھیں