4792100171580438892

کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو حیران کن ردعمل ملے گا: میجرجنرل آصف غفور

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفور نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو حیران کن ردعمل ملے گا۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

1580444782

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے اوراپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے ہمراہ اسلام آبادمیں مزید پڑھیں

11158416311580438687

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے

وزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج (جمعہ) اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے۔اس پروگرام کے تحت پورے ملک میں انتہائی مستحق اورغریب خواتین کوشفاف طریقہ کارپرمبنی ادائیگی کے نظام کے تحت مزید پڑھیں

17 2

زاہد احمد اور صبا قمر کی جوڑی بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار

کراچی: اداکار زاہد احمد اور صباقمر کا شمار پاکستان کی مشہور آن اسکرین جوڑیوں میں ہوتا ہے اور اب یہ جوڑی ٹی وی پر داد سمیٹنے کے بعد بڑے پردے پر نظر آئے گی ڈراماسیریل ’’زہے نصیب‘‘ اور ’’بے شرم‘‘ سے مزید پڑھیں

14 2

انڈر 19عالمی کرکٹ کپ،نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 2وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی انڈر 19عالمی کرکٹ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 2وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5اوورز میں 238رنز پر آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف49.4اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر حاصل مزید پڑھیں

12 2

آسٹریلین اوپن: نڈال کا گرینڈ سلیم ریکارڈ بنانے کا خواب چکنا چور

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر چار مقامی اسٹار ڈومینک تھیم نے شکست دے دی میلبورن پاک میں آسٹریلین اوپن کے ٹاپ سیڈ ہسپانوی اسٹار مزید پڑھیں

11 1

شام:سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا

شام میں سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے Maaret Alnuman کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیاہے۔ انسانی حقوق کے بارے میں شام کی نگران تنظیم کے مطابق یہ قصبہ دارالحکومت دمشق کو حلب شہر سے ملانے والی سڑک پرواقع مزید پڑھیں

10 2

پشاورمیں کم مالیت والے سٹامپ پیپرپراسرارطور پرغائب

شاور(جنرل رپورٹر) پشاورکی تحصیل بلڈنگ ضلع کچہری میں کم مالیت والے سٹامپ پیپر پراسرار طور پر غائب ہوگئے جس سے شہری مہنگے داموں سٹامپ پیپر لینے پر مجبور ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے سٹامپ فروشوں کو 250 مزید پڑھیں

9 2

صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے،شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے، ہمیں اپنے زمانہ طالبعلمی میں تعلیمی اداروں کے ماحول اور اساتذہ کے طرز زندگی اور طرز مزید پڑھیں

8 2

مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مکینزم تیار کرلیا،شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کو سامنے لائے،حکومت چاہتی ہے کہ مسئلے حل کرے لیکن مشکلات ہوتی ہیں۔ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پڑھیں

5 1

اوور لوڈ گاڑیوں کے باعث شاہراہوں کے نقصان کی تلافی افسران کریں گے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر گنجائش سے زائد وزن سے لدی (اوور لوڈ) گاڑیوں سے شاہراہوں اور موٹر ویز کو نقصان ہوا تو سرکاری محکمے اور متعلقہ حکام سے نقصان کی تلافی مزید پڑھیں

4 2

پاکستان افریقہ تجارت سے متعلق کانفرنس آج نیروبی میں شروع ہورہی ہے

اکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ سے متعلق پہلی دوروزہ کانفرنس آج (جمعرات) نیروبی میں شروع ہورہی ہے پاکستان اورکینیا نے مشترکہ طورپر اس کانفرنس کااہتمام کیاہے جس میں دوسرے افریقی ممالک کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔کانفرنس مزید پڑھیں

3 2

وزیراعظم کی گندم کی ضروریات پوری کرنےکیلئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دنوں میں ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے اور اس پر آنے والی لاگت کے تخمینے اور طریقہ کار پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں مزید پڑھیں