بارش اورسیلابی صورتحال

بارش اورسیلابی صورتحال، ڈی آئی خان اور چترال آفت زدہ قرار

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرہ ضلع ڈی آئی خان اور چترال کو آفت زدہ قرار دینے فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حُکام کو متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری مزید پڑھیں